گڑھ مہاراجہ۔۔شعراکرام معاشرے کا حساس طبقہ ہوتے ہیں جو اپنے لطیف جزبات کا اظہارالفاظ کو خوبصورت لڑیوں میں پرو کر کرتے ہیں سید قمر ہمدانی

0
69

گڑھ مہاراجہ۔۔شعراکرام معاشرے کا حساس طبقہ ہوتے ہیں جو اپنے لطیف جزبات کا اظہارالفاظ کو خوبصورت لڑیوں میں پرو کر کرتے ہیں سید قمر ہمدانی

گڑھ مہاراجہ(سلطان نیوز آن لائن )شعراکرام معاشرے کا حساس طبقہ ہوتے ہیں جو اپنے لطیف جزبات کا اظہارالفاظ کو خوبصورت لڑیوں میں پرو کر کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار دریچہ ادب سوسائٹی کے بانی سید قمر ہمدانی اور فرخندہ شمیم نے اپنی افسانوں پر مشتمل کتاب”تلاش جمال میں گمشدہ عورت”کی تقریب پذیرائی میں کیا۔مہمانان گرامی نامور شعرا حنیف باوا۔ڈاکٹر نیاز علی محسن۔آسیہ بشارت پرنسپل وومن کالج۔عارف فرہاد خیال احمدپوری۔فرحت طاہرشاہ۔ملک عرفان خانی۔پروفیسرصفدرعلیشاہ۔عامر عبداللہ۔مدثر حبیب جامی۔وفا چودھری۔انیس انصاری۔علی کوثر جعفری۔ڈاکٹر عمران ظفر۔اخلاد الحسن اخلاد ودیگرز تھے۔اس موقع پر بہترین کلام پڑھنے پر رضا عباس کو اول عمران تنہا کودوم اور فرزانہ فرحت۔نزہت جہاں ناز کو سوم پوزیشن کے ایوارڈذ دیے گئے۔افسانہ نگار فرخبدہ شمیم اور خیال احمدپوری کو خصوصی دریچہ ادب ایوارڈ سے نوازا گیا۔

رپورٹ ۔امتیاز شیخ