شورکوٹ درجنوں افراد پر مشتمل قافلہ سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے سعودیہ روانہ، رپورٹ محمدعمرفاروق مزیدتفصیلات جانیے اس لنک میں

0
46

درجنوں افراد پر مشتمل قافلہ سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے سعودیہ روانہ
تفصیلات کے مطابق قائدعوام، سربراہ پاکستان عوامی خدمت پارٹی، صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی قیادت میں فوجی محمدرمضان، حاجی ملک ملازم، شیخ عارف سمیت درجنوں افراد پر مشتمل عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب روانہ ہوگئے
اس موقع پر صحافی محمدعمرفاروق، قاری سلطان احمدمدنی، سرفراز، شانی خان بلوچ، اشتیاق محسن بوسن، ملک کلیم معاویہ، عبیداللہ، سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے،