ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو کی خصوصی ہدایت پر جھنگ میں رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے۔پر پندرہ سے زائد ریسٹورنٹ بند مالکان کے خلاف مقدمات درج

0
41

ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو کی خصوصی ہدایت پر جھنگ میں رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے۔پر پندرہ سے زائد ریسٹورنٹ بند مالکان کے خلاف مقدمات درج

جھنگ (سلطان نیوز آن لائن)ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو کی خصوصی ہدایت پر جھنگ میں دو دن میں رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے۔پر پندرہ سے زاہد ریسٹورنٹ بند مالکان کے خلاف مقدمات درج کل بھکر روڈ سرگودھا روڈ فیصل آباد روڈ پر چھاپے۔مارے آج برجیبوالا چوک سرینا ہوٹل بھکر روڈ صادق ہوٹل کو بند کر مقدمہ درج کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کی کارواہیاں اے سی جھنگ روف اعوان نے بتایا کہ ڈی سی جھنگ کی ہدایت پر کل سے چھاپے جاری ہیں آج بھی سب کے سامنے ہے اور آہندہ بھی جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا حوالات کی سیر کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے ہونگے لوگ رمضان کا احترام کرے اے سی جھنگ نے مزید میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ ضلعی انتظامیہ گروں فروشوں اور رمضان آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چوکس ہے انہوں نے کہا کافی مرتبہ وارننگ دی لیکن انہوں نے عمل نہیں AC جھنگ نے بتایا رمضان شریف کے بابرکت مہینے کا احترام ضروری اور ہم سب پر واجب ہے انشاءاللہ سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا

(جھنگ سے بیوروچیف عرفان حیدر سیال کی رپورٹ)