گڑھ مہاراجہ پتن چوک گڑھ مہاراجہ المناک حادثہ تیز رفتار ڈالا کی ٹکر سے چچا بھتیجی موقع پر جابحق علاقہ میں کہرام مچ گیا

0
92

گڑھ مہاراجہ پتن چوک گڑھ مہاراجہ المناک حادثہ تیز رفتار ڈالا کی ٹکر سے چچا بھتیجی موقع پر جابحق علاقہ میں کہرام مچ گیا

گڑھ مہاراجہ۔(تازہ ترین سلطان نیوز آن لائن ) تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ تیز رفتار خونی ڈالہ نمبری JMA 7111نے کم سن بچی کو ٹکر ماری چچا نے دیکھ کر آگے سے بچانے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے اسے بھی کچل دیا جابحق کم سن بچی سات سالا بچی خدیجہ مائی اور نوجوان ظفر کھوکھر سکنہ گڑھ مہاراجہ نام جو کہ موقع پر جان بحق لواحقین غم سے نڈھال ۔ڈرائیور حبیب اللہ سکنہ چوک اعظم موقع پر گرفتارکر لیا گیاسابق۔ایم پی اے عون خان سیال اور سابق چیرمین لیاقت ڈب اور عبدالستار جٹ بھی موقع پر پہنچ گئے،

رپورٹ امتیاز شیخ