بہاولنگر ۔کھچی والا رورل ہیلتھ سنٹر سے ریسکیو 1122 کی سروسز شروع

0
99

بہاولنگر ۔کھچی والا رورل ہیلتھ سنٹر کو ریسکیو 1122 کی سروسز مہیا ہوگئی ہیں

بہاولنگر (سلطان نیوز آن لائن)کھچی والا کی عوام الناس کے لئے خوشخبری
جناب شوکت محمود بسرا ۔چوہدری شاہد عمران تیجہ اور ڈاکٹر قمر سعید کی شب وروز کاوشوں کی بدولت کھچی والا رورل ہیلتھ سنٹر کو ریسکیو 1122 کی سروسز مہیا ہوگئی ہیں۔عوام الناس نے شاہد عمران تیجہ ایڈوکیٹ کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا

رپورٹ محمد وسیم اکرم بیوروچیف بہاولنگر