اسلام آباد ۔ پسرور سے سابق ایم پی اے چوہدری منور علی گل کی مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

0
95

اسلام آباد ۔ پسرور سے سابق ایم پی اے چوہدری منور علی گل کی مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

اسلام آباد ( سلطان نیوز آن لائن)پسرور سے سابق ایم پی اے چوہدری منور علی گل کی مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اسلام آباد میں ملاقات ۔ اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر چوہدری مقبول گجر ۔ قاری ذوالفقار ڈسکہ بھی موجود تھے ۔

رپورٹ منیر احمد بیوروچیف سیالکوٹ