جھنگ۔ رانا شہباز احمد خان نے ڈی سی آفس جھنگ امن و امان،لاء اینڈ آرڈر اور گندم کی ترسیل،گوداموں کے حوالے اہم اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں معاویہ اعظم ایم۔پی اے،کرنل غضنفر قریشی ،مشیر وزیر اعلی فیصل جبوانہ،طاہروٹوڈی سی او،محترمہ راشدہ صاحبہ ایس ایس پی اور دیگر حکام نے شرکت کی

0
140

۔جھنگ رانا شہباز احمد خان کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں اہم اجلاس

جھنگ۔(سلطان نیوز آن لائن) رانا شہباز احمد خان نے ڈی سی آفس جھنگ امن و امان،لاء اینڈ آرڈر اور گندم کی ترسیل،گوداموں کے حوالے اہم اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں معاویہ اعظم ایم۔پی اے،کرنل غضنفر قریشی ،مشیر وزیر اعلی فیصل جبوانہ،طاہروٹوڈی سی او،محترمہ راشدہ صاحبہ ایس ایس پی اور دیگر حکام نے شرکت کی

رپورٹ ۔
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز