پولیس تھانہ سٹی چونیاں کی بڑی کاروائی 50 بوتل ولایتی شراب اور140 لیٹر دیسی شراب اور چالو بھٹی برامد

0
115

پولیس تھانہ سٹی چونیاں کی بڑی کاروائی 50 بوتل ولایتی شراب اور140 لیٹر دیسی شراب اور چالو بھٹی برامد

چونیاں (سلطان نیوز آن لائن) تھانہ سٹی چونیاں کی بڑی کاروایٸ 50 بوتل ولایتی شراب اور140 لیٹر دیسی شراب اس کے ساتھ چالو بھٹی برامد۔

رپورٹ۔ محمد اقبال بیورو چیف سلطان نیوز