ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر کا چونڈہ رمضان بازار کا دورہ

0
177

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر کا چونڈہ رمضان بازار کا دورہ

چونڈہ (سلطان نیوز آن لائن) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر کا چونڈہ رمضان بازار کا دورہ سڑک پر لگے ہوئے رمضان بازار کو یادگار شہداء کے اندر منتقل کرنے کی خصوصی ہدایت

رپورٹ نوید حسین نمائندہ خصوصی چونڈہ