شور کوٹ ۔آنے والے بجٹ میں سے تعلیم کہ لیے کم سے کم 5% فصد حصہ مختص کیا جائے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

0
105

شور کوٹ ۔آنے والے بجٹ میں سے تعلیم کہ لیے کم سے کم 5% فصد حصہ مختص کیا جائے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

شور کوٹ (سلطان نیوز آن لائن)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شورکوٹ کے زیر اہتمام تعلیم سب کے لیے کے نام سے ایک احتجاج کیا گیا جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ آنے والے بجٹ میں سے تعلیم کہ لیے کم سے کم 5% فصد حصہ مختص کیا جائے جس سے ہر غریب کا بچہ تعلیمی سہولیات سے آراستہ ہو سکے۔۔۔

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ