ڈسکہ ۔ سکول ٹیچر کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد ۔

0
106

ڈسکہ ۔ سکول ٹیچر کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔۔۔۔
ڈسکہ ۔۔ (سلطان نیوز)۔۔ سٹی سکول ٹیچر کا وحشیانہ تشدد ۔۔ تفصیلات کے مطابق خضر سرجری ڈسکہ کے چیف ایگزیکٹو حافط زاھد محمود مغل کے 13 سالہ معصوم بیٹا جو کی سٹی سول ڈسکہ کا طالبعلم ھے کلاس ٹیچر نے وحشیانہ تشدد کرکے بچے کو بے حال کردیا والدین کے کمپلین کرنے پر سکول ٹیچر نے بچے کے والدین کودھمکیاں دے کر سکول سے نکال دیا والدین سراپا احتجاج وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم فوری نوٹس لیں

رپورٹ ۔رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ