گڑ ھ مہاراجہ۔رزق حلال کمانا خوبصورت عبادت اور فریضہ بھی ہے ۔رزق حلال کے ثمرات اور اثرات دنیا میں حاصل ہوتے ہیں اور آخرت میں کامیابی کا اہم ہتھیار بھی ہے۔حلال رزق میں برکت جبکہ حرام روزی شدید بے برکتی کا باعث ہوتی ہے بانی سلطان نیوز۔ ۔شیخ امتیاز احمد رحمانی نے مکہ میڈیکل سٹور گڑھ مہاراجہ کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

0
26

گڑ ھ مہاراجہ۔رزق حلال کمانا خوبصورت عبادت اور فریضہ بھی ہے ۔رزق حلال کے ثمرات اور اثرات دنیا میں حاصل ہوتے ہیں اور آخرت میں کامیابی کا اہم ہتھیار بھی ہے۔حلال رزق میں برکت جبکہ حرام روزی شدید بے برکتی کا باعث ہوتی ہے بانی سلطان نیوز۔ ۔شیخ امتیاز احمد رحمانی نے مکہ میڈیکل سٹور گڑھ مہاراجہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
گڑ ھ مہاراجہ۔(سلطان نیوز آن لائن )رزق حلال کمانا خوبصورت عبادت اور فریضہ بھی ہے ۔رزق حلال کے ثمرات اور اثرات دنیا میں حاصل ہوتے ہیں اور آخرت میں کامیابی کا اہم ہتھیار بھی ہے۔حلال رزق میں برکت جبکہ حرام روزی شدید بے برکتی کا باعث ہوتی ہے۔ان خیالات اظہار صدر یونین آف جرنلسٹس تحصیل احمد پورسیال اور بانی سلطان نیوز۔ نمائندہ 92 نیوز ۔شیخ امتیاز احمد رحمانی نے مکہ میڈیکل سٹور گڑھ مہاراجہ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔انکے ہمراہ گل رحمان۔کوآلیفائیڈ پرسن۔سی ای او سلطان نیوز چودھری عبدالستار جٹ کونسلر۔ڈاکٹرشہزاد فاروق۔صدر پریس کلب شیخ محمد حسین۔ملک عرفان حیدر۔ محمد عمرفاروق بھی تھے۔افتتاحی تقریب کے مہمان مہر لیاقت ڈب چیرمین میونسپل کمیٹی۔سابق ناظم رانا محمد اسلم۔۔ملک غلام حیدر اعوان۔حاجی محمد امین۔اے ڈی بھاگت۔راومظہراقبال۔سمیت کثیر لوگوں کی تعداد موجود تھی۔
رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان گڑھ مہاراجہ