گڑھ مہاراجہ سابق رکن صوباٸی اسمبلی خان عون عباس خان سیال کا کارکنوں کو پیغام سیال گروپ کے تمام ووٹر سپورٹر بلدیاتی انتخابات کی تیاری بھرپور انداز میں کریں۔اپنے اپنے علاقہ موضعات میں ورک کریں اور اپنے گروپ کو مضبوط کریں۔انشا ٕ اللہ ہم ایک نٸے عزم اور جذبے کیساتھ میدان عمل میں آٸیں گے۔اور جیت کو اپنا مقدر بنا کر جہاں علاقہ کی ترقی کو روکا گیا تھا وہی سے اس کو آگے بڑھانا ہے۔آپ سب کا ساتھ ہماری ہمت اور طاقت ہے۔نٸی بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی بہت جلد کارکنوں سے آگاہ کیا جاۓ گا۔

0
55

گڑھ مہاراجہ سابق رکن صوباٸی اسمبلی
خان عون عباس خان سیال کا کارکنوں کو پیغام

گڑھ مہاراجہ سلطان نیوز) سابق رکن صوباٸی اسمبلیخان عون عباس خان سیال کا کارکنوں کو پیغام سیال گروپ کے تمام ووٹر سپورٹر بلدیاتی انتخابات کی تیاری بھرپور انداز میں کریں۔اپنے اپنے علاقہ موضعات میں ورک کریں اور اپنے گروپ کو مضبوط کریں۔انشا ٕ اللہ ہم ایک نٸے عزم اور جذبے کیساتھ میدان عمل میں آٸیں گے۔اور جیت کو اپنا مقدر بنا کر جہاں علاقہ کی ترقی کو روکا گیا تھا وہی سے اس کو آگے بڑھانا ہے۔آپ سب کا ساتھ ہماری ہمت اور طاقت ہے۔نٸی بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی بہت جلد کارکنوں سے آگاہ کیا جاۓ گا۔

رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر سلطان نیوز 03003950555