ساہیوال پولیس تھانہ یوسف کی کاروائی ولایتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی ملزم گرفتار مقدمہ درج

0
112

ساہیوال پولیس تھانہ یوسف کی کاروائی ولایتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی ملزم گرفتار مقدمہ درج

کسووال (سلطان نیوز ) ساہیوال پولیس تھانہ یوسف نے کاروائی کرکے ولایتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ یوسف والا نیشنل ہائی وے نزدٹول پلاڑہ قادراباد 51/5ایل کے سامنے سےاایک سفید کارسٹی 2018ماڈل نمبری ایل ای اے3772جوملتان سے لاہور جا رہی تھی کو دوران چیکنگ روکا جس سے بھاری مقدار میں ولایتی شراب84بوتل750MLاور408بوتل375Mi برآمد ہوئی ہیں پولیس نےملزم نعیم مسیح سکنہ نجات ہورہ لاہور کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا ہے اس حوالے سے شام 4 بجے پولیس کی جانب سے اہم پریس کانفرنس بھی متوقع ہے باوثوق ذرائع
رپورٹ
محمد عارف رحیم بیوورچیف چیچہ وطنی