جھنگ پاکستان عوامی خدمت پارٹی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی سلطان نیوز سے گفتگو

0
166

پاکستان عوامی خدمت پارٹی کے تمام احباب بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زور شور سے کریں
ہم ان شاءاللہ بھرپور انداز میں بلدیات میں حصہ لیں گے
جھنگ (سلطان نیوز)آصف معاویہ سیال تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال نے سلطان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اچھے نمائندے عوام کے سامنے پیش کریں گے جو انتہائی محنت اور لگن کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گےاور میرے اللہ نے چاہا تو ہم سرپرائز دیں گے
رپورٹ
محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز 03007596517