سیالکوٹ ۔عمران خان نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقے کی بہتری کی بات کی:فردوس عاشق اعوان

0
106

:معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو
سیالکوٹ ۔عمران خان نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقے کی بہتری کی بات کی:فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ ( سلطان نیوز)عمران خان کو غریب عوام کی تکالیف کا احساس ہے:معاون خصوصی اطلاعات
عمران خان کسانوں کی صورتحال سے بھی آگاہ ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے عوام عمران خان کی آواز بنیں:فردوس عاشق اعوان
سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کرنے والا ٹولہ 35سال پاکستان پر قابض رہا:معاون خصوصی

35سال اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹنے والےآج بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں
سابق حکمرانوں نے کرپشن کا تحفظ کر کے ملک کو کمزور کیا:فردوس عاشق اعوان
عمران خان ملک کو ان لٹیروں سے نجات کیلئے عوام سے رشتہ مضبوط کرنا چاہتے ہیں
اپوزیشن ٹی وی چینلز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
اپوزیشن سیاسی اکھاڑے کے ذریعے اپنی سیاست زندہ رکھنے میں مصروف ہے:معاون خصوصی
اپوزیشن پہلے اپوزیشن لیڈر سامنے لائے جو خود ساختہ مفرور ہیں:معاون خصوصی
ناجائز دولت کے بارے میں پوچھیں تو اپوزیشن پر ناگوار گزرتی ہے:معاون خصوصی
عوام نے عمران خان کو لٹیروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مینڈیٹ دیا:معاون خصوصی

رپورٹ رانا عاشق علی