چونیاں میں دن بدن چوری اور ڈکیتی کی وارداتو میں اضافہ

0
106

چونیاں میں دن بدن چوری اور ڈکیتی کی وارداتو میں اضافہ

چونیاں (سلطان نیوز) آلہ اباد روڈ دھوپ سٹری آبادی میں 12بجے دن دہہاڑے چوری کی واردات
چونیاں / دھوپ سڑی میں محنت کش عبدالعزیز کی بھیڑ چوری مدعی نے تھانہ صدر چونیاں میں نامعلوم افراد کے خلاف درخواست جمع کروادیں

رپورٹ ۔محمد اقبال شاہد بیوروچیف چونیان