ڈسکہ ستراہ:’ بی آر بی نہر میں 14 سالہ لڑکا ڈوب گیا،

0
86

ڈسکہ ،ستراہ / حادثہ

ڈسکہ ستراہ:’ بی آر بی نہر نزد چھانگئ والا پل 14 سالہ نا معلوم لڑکا صبح ساڑھے 7 بجے ڈوب گیا،

ڈسکہ ستراہ ۔کاشف اور نا معلوم لڑکا نہر میں نہا رہے تھے (عینی شاہدین )

ڈسکہ ستراہ.نا معلوم لڑکے کو کاشف نامی لڑکے نے بچانے کی کوشش کی مگر کاشف بچانےمیں سیالکوت اطلاع ملنے پر 1122کی گاڑی موقع پر پہنچ کر لاش کی تلاش شروع کر دی ،

ڈسکہ ستراہ، کاشف گوجرانوالہ چلا گیا ہے جسکو تفتیش کےلئے بلوایا ہے (پو لیس )

ڈسکہ ستراہ ۔ تھانہ ستراہ پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ۔مزید انکشاف متوقع، ( پو لیس
رپورٹ رانا عاشق علی