0
43

کمالیہ رمضان المبارک کے سلسلہ میں اسٹنٹ کمشنر راوُتسلیم اخترکی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا

کمالیہ۔ (سلطان نیوز)رمضان المبارک کے سلسلہ میں اسٹنٹ کمشنر راوُتسلیم اخترکی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل کے تمام افسران اور فلاحی تنظمیوں نے شرکت کی جس میں رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے پر عمل کرنے کی ہدایت کی

۔رپورٹ الطاف راجپوت کمالیہ