بریکنگ نیوز چونڈہ کے نواحی گاوں منیالہ میں 8 ایکڑ گندم کو آگ لگ گئی

0
88

بریکنگ نیوز
چونڈہ کے نواحی گاوں منیالہ میں 8 ایکڑ گندم کی تیار کو آگ لگ گئی
چونڈہ (سلطان نیوز ) نواحی گاوں منیالہ میں 8 ایکڑ گندم کی تیار کو آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق چونڈہ کے نواحی گاوں منیالہ میں گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی آگ بجلی کے شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی لوگوں کے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا جس کے بعد فائر برگیڈ کی گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔۔
کسانوں کی سال کی محنت ضائع ہوگئی

رپورٹ نمائندہ خصوصی نوید حسین چونڈ ہ