پسرور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعینات تمام اپریشن شروع

0
93

پسرور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعینات تمام اپریشن شروع

پسرور (سلطان نیوز) پسرور کی عوام کے لئے خوشخبری پسرور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر تعینات تمام اپریشن شروع پنجاب حکومت نے لاہور سروسز ہسپتال سے سنیئر سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کو پسرور تعنیات کر دیا ہے انہوں نے آج پہلے دن ہی اپریشن شروع کر دیئے ہیں۔
رپورٹ نمائندہ خصوصی نوید حسین پسرور