سمبڑیال 14سالہ لڑکا چھت سے گر کر جانبحق…

0
134

سمبڑیال 14سالہ لڑکا چھت سے گر کر جانبحق…

سیالکوٹ (سلطان نیوز)سمبڑیال 14سالہ لڑکا چھت سے گر کر جانبحق…
تفصیلات کے مطابق محلہ نورپورہ سمبڑیال کے رہائشی محمد خالد کا 14سالہ اکلوتا بیٹا محمد طحہ تیسری منزل سے گر کرشدید زخمی ہوگیا جسےشدید زخمی حالت میں ٹراما سینٹر سیالکوٹ لے جایا گیا..مگر سر میں گہری چوٹیں آنے کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکااور اپنے خالق حقیقی سے جاملا. یاد رہے کہ شادی کے اٹھارہ سال بعد پیدا ہونے والا محمد طحہ ماں باپ کا اکلوتا بیٹا اور نویں جماعت کا طالبعلم تھا.

رپورٹ رانا عاشق علی