پریس کلب چونڈہ کے وفد کی تھانہ پھلورہ میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او زبیر اختر کے ساتھ ملاقات

0
110

پریس کلب چونڈہ کے وفد کی تھانہ پھلورہ میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او زبیر اختر کے ساتھ ملاقات

چونڈہ (سلطان نیوز)پریس کلب چونڈہ کے وفد کی تھانہ پھلورہ میں نئے تعینات ہونے والے ایس
ایچ او زبیر اختر کے ساتھ ملاقات
اس دوران ایس ایچ او زبیر اختر کو چونڈہ میں بڑھتے ہوئے جرائم سے آگاہ کیا گیا ۔۔

رپورٹ نمائندہ خصوصی نوید حسین چونڈہ