چونیاں سیاسی مخالفت ملک نعیم چیرمین جمشیر خورد کے چھوٹے بھاٸی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

0
127

چونیاں ۔ملک نعیم چیرمین جمشیر خورد کے چھوٹے بھاٸی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

چونیاں ۔ملک نعیم چیرمین جمشیر خورد کے چھوٹے بھاٸی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا رپورٹ۔کے مطابق ملک نعیم کے سیاسی حریف کے چھوٹے بھاٸی نے سیاسی محالفت کی بنا پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ۔
رپورٹ۔محمد اقبال شاھد بیورو چیف چونیاں