پولیس تھانہ سٹی کمالیہ کا محلہ شیخاں والا کمالیہ میں سرچ آپریشن،

0
104

پولیس تھانہ سٹی کمالیہ کا محلہ شیخاں والا کمالیہ میں سرچ آپریشن،

کمالیہ . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی کمالیہ محلہ شیخاں والا کمالیہ میں سرچ آپریشن،

کمالیہ۔ سرچ اپریشن کے دوران 26 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 46 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،

کمالیہ۔ دوران سرچ آپریشن شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کیئے گئے۔

رپورٹ رانا الطاف حسین ۔کمالیہ