ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے مبینہ زدیاتی ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

0
133

ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے مبینہ زدیاتی ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز آن لائن )سات سالہ بچی سے مبینہ زدیاتی ملزم گرفتار۔مقدمہ درج
316 گ ب چٹیانہ میں دوکاندار صدیق ارشد نے 7 سالہ بچی خ کو ٹافیوں کا جھانسہ دیکر دوکان میں بلایا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا.
بچی کے شور مچانے اس کا گلہ دبانے کی کوشش بھی کی. بچی کا شور سن کر راہ چلتے لوگوں نے موقع پر پہنچ کر بچی کو درندہ صفت انسان کی گرفت سے آزاد کرایا. تھانہ چٹیانہ پولیس نے معصوم بچی کی والدہ ع کی درخواست پربمقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا.
ملزم صدیق ارشد بکریاں چوری کرنے کے الزام میں پہلے بھی جیل کاٹ چکا ہے. ذرائع کے مطابق ملزم صدیق ارشد ایک عادی مجرم ہے جو پہلے بھی کئی بچیوں سے زیادتی کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن عدم ثبوت کی بنا پر کبھی پکڑا نہیں گیا.زرایعکےمطابق ملزم مبینہ طور پر بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بیلک میل بھی کرتا تھا

رپورٹ
رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ