سمبڑیال: ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ اصغر علی کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج

0
83

سمبڑیال: ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ اصغر علی کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج

سیالکوٹ (سمبڑیال سلطان نیوز)سمبڑیال: ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ اصغر علی کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج
:جگت پور کے رہائشی اعجاز سے ناجائز 8ایم ایم رائفل بمع 35 گولیاں برآمد کر لیں، مقدمہ درج

رپورٹ
رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ