گوجرہ۔نواح چک 353 ج ب میں پانچ گھنٹے سے پولیس مقابلہ جاری۔

0
225

گوجرہ۔نواح چک 353 ج ب میں پانچ گھنٹے سے پولیس مقابلہ جاری۔

گوجرہ۔ضلع بھر کی پولیس مقابلہ میں شریک

گوجرہ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر موقع پر موجود۔

گوجرہ۔ملزمان ڈیرہ کے پختہ کمرہ میں چھپے ہوئے ہیں

گوجرہ۔بکتر بند گا ڑیا ں طلب کر لی گئیں ۔

گوجرہ۔ملزمان کی تعداد کا پتہ نہیں چل سکا۔

گوجرہ۔پولیس کی طرف سے بھاری مقدار میں آنسو گیس کا استعمال جاری۔

گوجرہ۔بکتر بند گا ڑیاں ڈیرہ میں دا خل ہو گئیں ۔