ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری پیر محل پولیس کی کامیاب کارروائی 1 کلو گرام سے زائد افیون برآمد ملزم گرفتار

0
125

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری پیر محل پولیس کی کامیاب کارروائی 1 کلو گرام سے زائد افیون برآمد ملزم گرفتار
پیرمحل انچا رج چوکی پیر محل معہ ملازمان پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر المعصوم ہسپتال روڈ پیرمحل میں کامیاب کاروائی کرتے ھوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شفیق ولد عبداللطیف قوم راجپوت سکنہ سی پلاٹ پیر محل کو گرفتار کیا

پیرمحل ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 112 گرام افیون معہ رقم بکری برآمد ھوئی،

پیرمحل۔ برآمدہ افیون و رقم بکری کو قبضہ پولیس میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ھوۓ ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے بند حوالات تھانہ کروایا گیا ہے

رپورٹ سید خلیل الرحمٰن شاہ