پیرمحل:سول ہسپتال میں ٹریفک حادثہ کے زخمیوں کو ایمبولینس نہ مل سکی

0
82

پیرمحل:سول ہسپتال میں ٹریفک حادثہ کے زخمیوں کو ایمبولینس نہ مل سکی

پیرمحل: زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ڈال کر ڈی ایچ کیو بھیجا گیا

پیرمحل: درکھانہ روڈ پر حادثہ میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوئے

پیرمحل: خاتون سمیت دو افراد کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ریفر کیا گیا تھا

پیرمحل: سرکاری یا نجی کوئی بھی ایمبولینس آدھ گھنٹے سےہسپتال نہ پہنچ سکی

رپورٹ سید خلیل الرحمٰن شاہ