ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر ، ضلع سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا.

0
116

ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر ، ضلع سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا.

ڈسکہ (سلطان نیوز)ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر ، ضلع سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا.مہم کے دوران ساڑھے چھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے.1320پولیوٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو سکولوں, مدارس, گھروں اور ہسپتالوں سمیت اہم پبلک مقامات ڈیوٹیاں انجام دیں گی.
مہم سے ایک روز قبل خانہ بدوشوں اور کچی آبادیوں میں بسنے والے بچوں کو کور کرلیا گیا ۔ ڈسکہ میں ڈاکٹر محمد عدنان ڈی ڈی ایچ او تحصیل ڈسکہ نے اپنے دفتر سے پولیو خاتمہ مہم آگاہی کے حوالے سے باقاعدہ ریلی نکال کر آغاز کیا ۔۔۔
رپورٹ رانا عاشق علی