ڈسکہ عظیم ترین فنکار معین اختر کو بچھڑے 8 سال ہوگئے

0
157

ڈسکہ عظیم ترین فنکار معین اختر کو بچھڑے 8 سال ہوگئے

ڈسکہ (سلطان نیوز)آج 22 اپریل ہے.آج سے 8 سال قبل آج ہی کے دن دنیائے فن نے اس عظیم ترین فنکار کو کھویا تھا انتہائی شاندار انسان تھے..اللہ معین اختر بھاٸ کے درجات کو بلند کرے اور جنت میں آلہ مقام عطإ فرماۓ۔۔۔آمین

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ