سرکل ڈسکہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی۔چوری و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے تین خطرناک گینگ گرفتار

0
60

سرکل ڈسکہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی۔چوری و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے تین خطرناک گینگ گرفتار ڈی ایس پی ڈسکہ کی پریس کانفرنس

ڈسکہ( تازہ ترین سلطان نیوز) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جس کے تحت تھانہ سٹی پولیس کے انچارج ایس ایچ او نعمان احمد بٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی سے ضلع بھر و دیگر اضلاع میں ڈکیتی۔چوری و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے تین خطرناک گینگ گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج ۔۔۔ ڈی ایس پی کی پریس کانفرنس

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ