گڑھ مہاراجہ، ایفائے عہد کی پاسداری اسسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی جانب سے منظورحسین مرحوم کا ڈیتھ کلیم 5لاکھ 58ہزار کا چیک ورثا کے حوالے،

0
313

گڑھ مہاراجہ، ایفائے عہد کی پاسداری اسسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی جانب سے منظورحسین مرحوم کا ڈیتھ کلیم 5لاکھ 58ہزار کا چیک ورثا کے حوالے،
گڑھ مہاراجہ( سلطان نیوز )تفصیلات کے مطابق منظور حسین(مرحوم) ولد خادم حسین قوم سیہل نذد اڈا کسوآنہ تحصیل احمدپورسیال نے اسٹیٹ لائف سے بیمہ پالیسی خریدی جس کی سالانہ قسط 30000 روپے تھی مرحوم نے 1قسط ادا کی جس کے بعد وہ خالق حقیق سے ملا اس کا ڈیتھ کلیم 5لاکھ 58ہزار روپے کا چیک مرید عباس و قیصرعباس شاہد نے اس کے کم سن بیٹے اور بھائی کو ادا کر دیا
اس موقع پر ایریا منیجر مرید عباس، سیلز منیجر قیصر عباس شاہد، محمد اسلم سیلز آفیسر، امجد علی، فرمان علی شاہ، آفتاب سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے آخر میں مرحوم کی بخشش کی خصوصی دعا کی گئی،
رپورٹ
محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز