ٹوبہ ٹیک سنگھ خودکشی کی کوشش

0
148

ٹوبہ ٹیک سنگھ خودکشی کی کوشش

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ (سلطان نیوز)ریلوے پھاٹک چک نمبر 296 کے قریب ایک معمر شخص مسمی نور احمد ولد دارا ساکن چک نمبر 386 ج ب ریلوے ٹریک پر لیٹ گیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع پاکر موقع پر پہنچ کر معمر شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا
ابتد ائی رپورٹ ریسکیو ذرائع

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیورو چیف