کمالیہ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر اعجاز احمد نے چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔

0
77

منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔اعجاز احمد

کمالیہ۔( تازہ ترین سلطان نیوز) ایس ایچ او تھانہ صدر اعجاز احمد نے چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔
کمالیہ۔متعدد منشیات فروش شہر چھوڑنے پر مجبور۔ کمالیہ۔ ایس ایچ او اعجاز احمد نے سلطان نیوز کے بیورو چیف رانا الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات جیسی لعنت کو جڑ سے ختم کر کے رہوں گا۔

کمالیہ۔اعجاز احمد نے مزید کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اور خدمت میری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا اوڑھنا بچھونا عوام کے خدمت کے لئے ہے

کمالیہ۔ایس ایچ او تھانہ صدر اعجاز احمد نے میڈیا کے توسط عوام کو میسج دیا ہے کہ میرے آفس کے دروازے عوام کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ میرے پاس آنے کے لئے کسی سفارش کی ضرورت نہیں ہے تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے

رپورٹ رانا الطاف حسین بیورو چیف کمالیہ