پی ٹی ائی و صاحبزادہ گروپ کو جٹھکا شورکوٹ۔ٹاس کے بعد آزاد امیدوار عمران رضا چیئر مین میونسپل کمیٹی منتخب

0
205

پی ٹی ائی و صاحبزادہ گروپ کو جٹھکا شورکوٹ۔ٹاس کے بعد آزاد امیدوار عمران رضا چیئر مین میونسپل کمیٹی منتخب
شور کوٹ ۔( تازہ ترین سلطان نیوز ) صاحبزادہ گروپ کو جٹھکا شورکوٹ۔ٹاس کے بعد آزاد امیدوار عمران رضا چیئر مین میونسپل کمیٹی منتخب چوہدری عمران رضا میونسپل کمیٹی شورکوٹ سٹی کے چیئرمین بن گئے صائمہ اختر بھروانہ گروپ اور غنی گروپ کی جیت یاد رہے کہ صاحبزادہ گروپ اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر قمر نواز بھٹی اور آزاد امیدوار چوہدری عمران رضا کے درمیان بڑے زبردست مقابلے کے بعد ایک کونسلر کے ووٹ کاسٹ نہ ہونے پر15+15سے برابر ہو گیا تھا اب ٹاس جیتنے کے بعد چوہدری عمران رضا میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے چیئرمین منتخب ہو گئے
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ سلطان نیوز