عمرانی بڑھک کا انتظار۔۔۔۔توآڈا ملک گیا۔۔۔ساڈی حکومت گئی۔۔۔۔چھبتا کالم ۔۔۔۔۔سلطان نیوز پر

0
69

ایک دفعہ ایک گاوں میں ایک مستری کے ذمہ ایک دیوار بنانے کا کام لگ گیا۔
اس نے کہا چوہدری جی تسی آرام کرو میں شام تک بنا دواں گا تے رات نوں مزدوری لے جاواں گا۔

چوہدری سکون سے اپنے کاموں کو نکل گیا۔

رات کو پہنچا تو دیوار مکمل تو تھی مگر بلکل ٹیڑھی۔

چوہدری نے اپنے ملازم کو کہا کہ جاؤ گاوں والو کو بلا لاؤ اور او عمرانی مستری نوں وی بلا لیا۔

گاؤں کا کٹھ ہو گیا اور عمر انی مستری بھی آ گیا

سارے پنڈ نے کہا کہ او اے کی چول ماری او۔

عمرانی نے جب دیکھا کہ مزدوری تو دور کی بات یہاں تو جوتیوں سے خدمت کے بہت چانسز ہیں۔

وہ اٹھا
دیوار کو دھکا دے کر گرائی
اور بولا

لو جی تاڈی دیوار گئی
ساڈی مزدوری گئی۔

امید ہے کہ اسی سال کہ آخر تک
یا پہلے ہی

ملکی معیشیت کا بیڑا غرق کر کے عمرانی اسمبلیاں توڑ کر کہے۔

تاڈا ملک گیا
ساڈی حکومت گئی