تھانہ سٹی پسرور کی کاروائی وقاص نامی شخص گرفتار بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برامد مقدمہ درج

0
78

“دل کے پھپھولے جل آٹھے سینے کے داغ سے ”
“اس گھرکو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ”

تھانہ سٹی پسرور کی کاروائی وقاص نامی شخص گرفتار بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برامد مقدمہ درج
پسرور (سلطان نیوز)تھانہ سٹی پسرور کی بڑی کاروائی ۔۔پسرور دوران گشت و ناکہ بندی تھانہ سٹی پسرور نے ایس ایچ او زبیر ممتاز کی زیر نگرانی ملزم مسمی وقاص احمد ولد حبیب احمد قوم رحمانی سکنہ الکڑے کو گرفتار کر کے ملز م کے قبضہ سے بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برامد کرلیااور ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 89/19جرم 285/286 ت پ تھانہ سٹی پسرور درج رجسٹر کر کے تفتیش شروع کر دی

نمائندہ نوید حسین پسرور