پاک فضائیہ مصر سے میراج 5 طیارے خریدے گی، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
73

ایشین ملٹری ریویو کے تجزیہ کار ایلن وارنس نے ٹویٹر پر انکشاف کیا ہے کہ پاک فضائیہ مصر سے میراج 5 طیارے خریدے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلن وارنس نے پاک ائیر فورس کے چیف ایگزیکٹو مجاہد انور خان کا بدھ کو ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انٹرویو کیا.ھس کے بعد انہوں نے بتایا کہ اس انٹرویو کے دوران پاک ائیر فورس کے JF-17 بلاک 3 اور 27 فروری کو ہونے والے واقعے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔
انہوں نے بھارت کے SU-30MKI اور MI-17 طیارے کے بارے میں بھی ٹویٹ کیا کہ کہ یہ بھارت نے خود تباہ کیے۔