ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے علی حیدر نے ریکارڈ قائم کر دیا

0
87

ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے علی حیدر نے ریکارڈ قائم کر دیا۔

پیرمحل۔گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل کلاس ہشتم کا طالب علم علی حیدر نے ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پیرمحل۔طالب علم نے یہ ریکارڈ قائم کیا ہے کہ گورنمنٹ سکولوں میں بہتر سے بہترین پڑھایا جا رہا ہے۔
پیرمحل۔ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر سکول پرنسپل,ڈپٹی ہیڈ ماسٹر ,جملہ سٹاف اور والدین کو مبارکباد۔انچارج سیکشن ہشتم اے آصف بخاری ,ناصر محمود ,اشفاق احمد ,میڈم اقراء ,میڈم ثناء ,اسلم گجر ,خالد منیر ,تجمل خان اور محمد ارشاد کو والدین نے مبارک باد پیش کی۔

رپورٹ رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ