کمالیہ پولیس کا سرچ آپریشن

0
88

کمالیہ پولیس کا سرچ آپریشن

کمالیہ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک 711 گ ب میں سرچ آپریشن،
کمالیہ ۔(سلطان نیوز) سرچ آپریشن کے دوران 31 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 47 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کیئے گئے

رپورٹ ۔رانا الطاف حسین بیورو چیف کمالیہ