بریکنگ نیوز قصور سہاری روڑ پر ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ھوکر کھیتوں میں جاگرا

0
103

بریکنگ نیوز قصور سہاری روڑ پر ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ھوکر کھیتوں میں جاگرا
تفصیلات کے مطابق ٹرک قصور سے سہاری کی طرف آ رہا تھا کہ ٹرک جب حویلی ملکہ والی کے قریب پہنچا تو سامنے سے ٹریکٹر آ رھا تھا جس کو کراسنگ کرتے ہوئے ٹرک کھیتوں میں جا گرا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین آدمی شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

رپورٹ محمد کامران میؤ سلطان نیوز قصور