ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس اور ڈاکو میں فائرنگ دوکاندار زخمی

0
136

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس اور ڈاکو میں فائرنگ
دوکاندار زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔کینال روڈ لیڈی ڈاکٹر شمامہ شہلا کلینک کے قریب پولیس اور ڈاکو میں فائرنگ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔فائرنگ کے نتیجہ میں دوکان پر بیٹھے آدمی کو ٹانگ پر گولی لگی۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر فسٹ ایڈ دیتے ہوئے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو ذرائع
رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیورو چیف