حکومت بلوچستان کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے، سیکڑوں سرکاری اسکول بند، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
85

حکومت بلوچستان کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے، سیکڑوں سرکاری اسکول بند
حکومت بلوچستان کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے ہیں اور صرف ضلع دکی میں 153 سرکاری اسکول بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بلوچستان کے ضلع دکی میں کل 391 سرکاری اسکول ہیں جن میں سے 14 بوائز ہائی، 2 گرلز ہائی اسکول، لڑکوں کے مڈل اسکول 20 ، بچیوں کے مڈل اسکول 5، بچوں کے 247 پرائمری اسکول، بچیوں کے 103 پرائمری اسکول شامل ہیں ہیں۔ ضلع بھر کے 391 سرکاری اسکولوں میں سے 153 بند ہیں۔ ان بند اسکولوں میں لڑکوں کے 120 جب کہ لڑکیوں کے 33 اسکول بند ہیں۔ 2018 میں دکی میں 89 اسکول بند تھے جبکہ رواں سال اب تک مزید 64 اسکول