ٹوبہ ٹیک سنگھ گھریلو جھگڑے پر فائرنگ بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

0
254

ٹوبہ ٹیک سنگھ گھریلو جھگڑے پر فائرنگ بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( تازہ ترین سلطان نیوز)تھانہ رجانہ کے گاوں 184 گ ب میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ عابد نے اپنے سگے بھائی مظفر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیورو چیف