پاک برٹش آرٹس جھنگ کےزیراہتمام احمدپورسیال میں محفل مشاعرہ کاانعقادکیاگیا

0
67

پاک برٹش آرٹس جھنگ کےزیراہتمام احمدپورسیال میں محفل مشاعرہ کاانعقادکیاگیا

احمدپورسیال (سلطان نیوز) بروزہفتہ شام کوپاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کےزیراہتمام تحصیل آحمدپورسیال میں محفل مشاعرہ کاانعقادکیاگیاجس کی صدارت مظفرآباد کشمیر سے آئے مہمان شاعر جناب ارمان افضل نےکی مشاعرہ کے مہمان خاص ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ گولڈمیڈلسٹ صدر پی بی اے جھنگ تھے شعراء کرام میں سیدذوالفقارعاصم,اجمل قادری,سیف اللہ صدیقی,ڈاکٹرایم اقبال ندیم ملانہ ,ارمان افضل,دیگر معززین میں ڈاکٹرمختارکنول,ریاض جعفری,سیدناصر شاہ,محمدعرفان ہرپل, جاوید اقبال,سکندربھٹی,عبدالباسط ملانہ,خضرحیات ملانہ,کی شرکت.

رپورٹ محمد عرفاں ہر پل احمد پور سیال