ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا سیالکوٹ کا دورہ اور چوہدری اخلاق احمد صوبائی وزیر کی بیٹی کی شادی میں شرکت

0
139

ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا سیالکوٹ کا دورہ اور چوہدری اخلاق احمد صوبائی وزیر کی بیٹی کی شادی میں شرکت

سیالکوٹ (سلطان نیوز)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا سیالکوٹ کا دورہ اور چوہدری اخلاق احمد صوبائی وزیر کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے سیالکوٹ پہنچے ۔ چوہدری اخلاق احمد صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ ائیر پورٹ سے ان کا استقبال کیا ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے خصوصی طور پر چوہدری اخلاق احمد صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیش کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی رسومات کینال سٹی رائے پور وزیرآباد روڈ سیالکوٹ میں رکھی گئیں تھیں ۔۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی