ظلم کی انتہا ۔تھانہ صدر سیالکوٹ سلیم نامی شخص نے چھ سالہ طالب علم عثمان پر کتے چھوڑ دیےخونخوار کتے نے کم سن بچے کو کاٹ کاٹ کر لہولہان کر دیا ۔

0
150

تھانہ صدر سیالکوٹ سلیم نامی شخص کتے چھوڑ کر چھ سالہ طالب علم عثمان کا تماشہ دیکھتا رہا
موضع کالا راواں میں سلیم نامی شخص کتے چھوڑ کر چھ سالہ طالب علم عثمان کا تماشہ دیکھتا رہا ۔
خونخوار کتے نے کم سن بچے کو کاٹ کاٹ کر لہولہان کر دیا ۔
بچہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل ۔
پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ نے ملزم سلیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
رپورٹ رانا عاشق علی