ڈسکہ ۔صحافی رانا ارشاد کے خلاف ہونے والی جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر کی بھرپور مزمت کرتے ہیں پریس کلب ڈسکہ

0
150

ڈسکہ ۔صحافی رانا ارشاد کے خلاف ہونے والی جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر کی بھرپور مزمت کرتے ہیں پریس کلب ڈسکہ

ڈسکہ (سلطان نیوز)مزمت مزمت مزمت مزمت. سوشل میڈیا کے چئیرمیں اور ڈی ایس پی ڈسکہ کے درمیان گٹھ جوڑ ۔۔۔ سوشل میڈیا کا چئیرمین ڈسکہ پولیس کی ٹاوٹی میں مصروف عمل۔۔۔۔
تھانہ سٹی پولیس نے اس ٹیلی فون کال پر اایف آر درج کی ہے …ھم پولیس کے اس جانب درانہ اور عناد پر مبنی رویے کی پر زور مزمت کرتے ھیں۔اور احکام بالا سے جھوٹے مقدمے کے اخراج کی اپییل کرتے ھیں۔
ہم ڈسکہ میں صحافی رانا ارشاد کے خلاف ہونے والی جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ڈسکہ میں دنیا نیوز کے نمائندے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں
دھمکیاں دینے والوں کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی ڈسکہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کیوں کی جس پر ہم ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز وڑائچ اور ایس ایچ او سٹی ڈسکہ نعمان بٹر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جھوٹی ایف آئی کو فی الفور خارج کریں ورنہ ایک دن بعد ڈی پی او سیالکوٹ کے دفتر کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا مطالبہ پورا نہ ہوا تو اس احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے پورے پاکستان میں احتجاج کی کال دی جائے گی ۔ سیاسی سماجی مذہبی این جی او اور ڈسکہ پریس کلب ڈسکہ

رپورٹ رانا عاشق علی